Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں پچھلے تین ماہ سے آپ کے رسالے عبقری سے مستفید ہورہی ہوں۔ میں صوبہ خیبرپختونخوا کے دور دراز علاقے بنوں کی رہنے والی ہوں۔ میری عمر باون سال ہے۔ مجھے بچپن سے آدھے سر کے درد کی شکایت تھی۔ مجھے کسی نے آپ کے ادارہ عبقری دواخانہ کی تیار کردہ ’’روحانی پھکی‘‘ استعمال کرنے کودی‘ میں نے کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کی تو بچپن سے لاحق آدھے سر کے درد سے نجات مل گئی۔ (رومینہ‘ بنوں)