Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میرا بچہ تقریباً اٹھارہ سال کا ہے‘ اسے بچپن سے شدید قسم کے دورے پڑتے تھے‘ دورے کے دوران بیہوش ہوجاتا اور چوبیس چوبیس گھنٹے بےہوش رہتا‘ ہرجگہ سےعلاج کروایا مگر آرام نہیں آیا۔ پھر ہم نے آپ کی دوائی اکسیرالبدن اور روحانی پھکی کسی کے کہنےپر استعمال کروائی‘ کچھ عرصہ سے استعمال کروا رہے ہیں بہت زیادہ فائدہ ہوا‘ پہلے تو دوسرے دن ہی دورہ پڑجاتا تھا مگر اب پندرہ پندرہ بیس دن کے بعد دورہ پڑتا ہے اور بیہوشی بھی صرف دس پندرہ منٹ کیلئے ہوتی ہے‘ ابھی دوائی جاری ہے۔

حافظ محمد یوسف‘ ڈیرہ غازیخان)۔)