Search

دیمک‘ نظر اور نیند کیلئے قارئین نے تحریریں دل کے راز‘ تجربات‘ خوب سے خوب تر بھیجے۔آپ کی امانتیں میگزین میں واپس لوٹارہے ہیں اور لوٹاتے رہیں گے۔ اب قارئین چہرے کے غیرضروری بالوں کیلئے صرف اور صرف طبی تجربات ضرور بتائیں‘ ایڈیٹر آپ کا منتظر رہے گا۔ منتظر منتظر اور منتظر۔۔۔!!! جلدی کیجئے۔ مخلوق خدا بہت پریشان ہے۔۔۔!!! صرف آزمودہ تجربات۔خوشخبری۔۔۔!!! اب تک قارئین نے دیمک‘ نظر کی کمزوری اور نیند کیلئے جتنے بھی آزمودہ تجربات ارسال کیے وہ تمام انشاء اللہ اپریل 2015ء کے خاص نمبر میں آرہے ہیں۔