Search

اپنا کاروبار شروع کرنےسے پہلے یعنی دکان کھولنے کے فوراً بعد گیارہ مرتبہ سورۂ فاتحہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں اور دکان کے چاروں کونوں میں پھونک کر دم کریں‘ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں فرق واضح محسوس ہوگا۔ نوٹ: اس عمل کیلئے نماز کی پابندی لازمی ہے‘ عمل کریں دعائیں دیں۔