Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!  میرا ایک آزمایا ہوا وظیفہ ہے اگر کوئی آپ کی جان و مال و عزت کے درپےہوجائے تو عشاء کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے نہیں اٹھنا اور بغیر کسی سے بات کیے 903 بار یَاقَابِضُ پڑھنا ہے‘ یہ عمل تین دن مسلسل کرنا ہے اور دعا کرنی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے کرم سے وہ شخص آپ کو نقصان نہ پہنچا سکے گا بلکہ وقت کے ساتھ پشیماں ہوگا اور صلح کرلے گا۔ میرا آزمایا ہوا ہے۔(کوثر فردوس)۔