Search

ستیاناسی بوٹی تازہ کا دودھ دو تین قطرے صبح نہار منہ زبان پر ملنا لکنت والے کیلئے بے حد مفید ہے۔ستیاناسی بوٹی کی جڑ اور اس کا چھلکا تقویت اعصاب کیلئے مفید اور مجرب ہے۔ ستیاناسی بوٹی کے بیج ایک تا دو رتی صبح نہار منہ کھانا بلڈپریشر‘ الرجی اور خارش کیلئے بھی مفید و مجرب ہے۔ (ماسٹر محمد اکرم‘ خانیوال)۔