Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میرے پاس ایک نسخہ ریڑھ کی ہڈی کے مہروں‘ ڈسک پرابلم اور جوڑوں کے درد اور اعصاب کی تقویت کیلئے حاضر ہے۔ ھوالشافی: اسگندھ کی تازہ جڑیں لیکر تقریباً ایک کلو دھو کر مٹی وغیرہ سے اتار لیں اور دو انچ کے ٹکڑے کرکے چار کلو پانی میں بھگودیں اور بیس گھنٹے بعد اسے چولہے پر چڑھا دیں جب شربت کی شکل اختیار کرلے تو تین تین چمچ دودھ نیم گرم پانی میں ڈال کر صبح وشام استعمال کریں۔ انشاء اللہ فائدہ مند چیز ہے‘مجرب ہے۔