ھوالشافی: سناءمکی‘ لاجونتی‘ سونٹھ‘ کلونجی ہم وزن پیس لیں‘ پھر شہد کی مدد سے چنے کے برابر گولیاں بنالیں‘ ایک گولی صبح اور ایک رات کو دودھ کے ساتھ لیں‘ انشاء اللہ جوڑوں کے درد سے نجات ملے گی۔(محمد صادق‘سکھر)۔