Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری قارئین کیلئے آزمودہ روحانی ٹوٹکہ لےکر حاضر ہوئی ہوں‘ چند ہفتوںمیں واضح تبدیلی نظر آئے گی۔ہر نماز کے بعد آٹھ مرتبہ ’’یَابَاسِطُ‘‘ پڑھ کر ہاتھوں پر پھوک کر چہرہ پر ملنے سے چہرہ پرکشش ہو جاتا ہے۔(محمد عارف تبسم، نصیر آباد)