محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!گھر میں جنات کا بسیرا تھا، خوف محسوس ہوتا تھا،چیزیں پڑی پڑی غائب ہوجاتی تھیں،ایک دو بار بیٹےکو بھی کسی نادیدہ چیز نے سیڑھیوں سے دھکا دےدیا ،گھر میں بلاوجہ آپس میں ہمارا جھگڑا ہوجاتا تھااور طلاق تک نوبت پہنچ جاتی تھی۔میں کافی عالموں کے پاس گیا لیکن وہ بھی ہار گئے کچھ نہ کر سکے۔چند ہفتے پہلے میں نے اپنے ایک دوست سے اپنے ان مسائل کا تذکرہ کیا تو اس نے مجھے ہجویری محل (لاہور شیخوپورہ روڈ سٹاپ قلعہ ستار شاہ)کے آستانہ منت مراد سے’’طلسماتی ٹھوٹھی ‘‘ کا عمل لا کر دیا۔اس میں چار ٹھوٹھیاں تھیں، میں نے گھر کے چاروں کونوں میںایک ایک ٹھوٹھی رکھ دی۔ سبحان اللہ! ان ٹھوٹھیوں کا رکھنا تھا کہ مجھےچند لمحوں کیلئے چیخنے چلانے اور بھاگنے کی آوازیں سنائی دیں۔الحمدللہ اس دن سے گھر میں سکون اور محبت کی فضا ہے۔(ج،سکھر)