Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مرگی ختم کرنے کیلئے ایک نسخہ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا ۔ مرگی کے مریض کو استعمال بھی کروایا شفاء ملی۔ نسخہ: انگور کے رس میں شہد ملاکر دو دو چمچ تین وقت کھانے سے مرگی ختم ہو جاتی ہے۔ (اقراء حسین، ٹوبہ ٹیک سنگھ)