Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ایک نوجوان کی شادی نہیں ہورہی تھی۔ ایک اللہ والے نے اس جوان کو 90 دن عشاء کی نماز کے بعد تین سو بار ’’هُوَ اللّهُ الْـخَالِقُ الْبَارِیُٔ الْمُصَوِّرُ  لَهُ الْأَسْـمَاءُ الْـحُسْنَىٰ ۚ يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ  وَهُوَ الْعَزِيزُ الْـحَكِيمُ‘‘ پڑھنے کے لیے دیا۔ اس نوجوان نے ابھی 80 دن ہی پڑھا تھا کہ اس کی شادی ہوگئی بہت ہی مجرب عمل ہے۔ (عامر خان،پشاور)