Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!امید ہے کہ آپ اور آپ کی پوری ٹیم خیریت سے ہوں گے۔ میں 2014ء سے عبقری کا پڑھنے والا ہوں اور آپ سے بیعت بھی ہوں۔آپ نے آب زم زم کی دعا کا ایک عمل بتایا تھا: اَللّٰھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا وَّرِزْقاً وَّاسِعاً، وَشِفاءً مِّنْ کُلِّ دَآءٍ میں نے یہ عمل نوکری کے لیے کیا تھا ابھی تیس دن نہ گزرے تھے کہ مجھے سرکاری نوکری مل گئی۔(شمشاد علی بُلو، پنو عاقل)