سفید ےکے درخت سے نرم پتے اتار کر دھو کر ان کو ہاتھوںمیں اچھی طرح مسلیں اور ناک کے ذریعے ان کی خوشبو لیں‘ لمبے لمبے سانس کھینچیں‘ کچھ دیر ہوا روکیں اور پریشر سے ہوا خارج کریں تو نزلہ زکام میں فوراً افاقہ ہوتا ہے اس کے علاوہ ان پتوں کا قہوہ بناکر پینے سے بھی آرام آجاتا ہے۔(زاہدہ سلطانہ، پنڈی بھٹیاں)