Search

جو شخص رات کو سوتے وقت اول تین بار درود شریف اور اکیس باربِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِاور آخر میں درود شریف پڑھ کر سوئے گا تو وہ انشاءاللہ تعالیٰ اس رات میں شیطان کی شرارت‘ چوری‘ ڈاکے‘ ناگہانی موت اور تمام آفات و بلیات سے محفوظ رہے گا اور اس رات اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔

بچہ کا رونا اور ضد کرنا
جو بچہ بلا وجہ ضد کرتا ہو اور روتا ہو اس کےلئے مندرجہ ذیل آیت ایک کاغذ پر باوضو لکھے اور موم جامہ کر کے بچہ کے گلے میں ڈال دے۔انشاءاللہ تعالیٰ بچے کا رونا بند ہو جائے گا۔ وہ آیت اور کلمات یہ ہیں: وَ خَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لِلرَّحْمٰنِ فَلَا تَسْمَعُ اِلَّا ہَمْسًا ﴿طٰہٰ۱۰۸﴾ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ۔