Search

مجھے راب کے متعلق بتائیے‘ یہ کیا چیز ہے اور کہاں سے ملتی ہے؟ دوسرا مسئلہ یہ کہ میرے جسم میں ہارمونز کی کمی ہے جس سے میرا ماہانہ نظام بگڑ گیا ہے۔ مشورہ دیجئے۔(حلیمہ مراد، کراچی)
مشورہ:گُڑ بناتے وقت جو شیرہ بچ جائے، اسے راب کہتے ہیں۔ جہاں گُڑ بنایا جاتا ہے، وہاں سے راب مل سکتی ہے۔ تاہم اسے زیادہ عرصہ محفوظ نہیں رکھا جاسکتا۔ہارمونز کی کمی دور کرنے کیلئےآپ عبقری دواخانے کی ’’ہارمونز شفاء‘‘ کا استعمال کریں۔