میری والدہ اکثر خواب میں گندگی دیکھتی ہیں۔ کبھی اپنی گندگی کبھی دوسروں کی اور یہ خوابوں کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے۔ (خضریٰ حیات، لاہور)
تعبیر: آپ کی والدہ کے خواب کے مطابق ان کے ساتھ جادو کا عمل کروایا گیا ہے۔ تاہم وہ سورئہ فلق اور سورئہ ناس 41,41بار صبح و شام پڑھ کر دعا کرلیا کریں نیز حسب توفیق کبھی صدقہ بھی دے دیں۔ ان شاء اللہ متواتر پڑھتے رہنے سے جادو کے عمل کی کاٹ ہوجائے گی۔ واللہ اعلم۔