محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ آپ کو صحت و تندرستی اور لمبی زندگی دیں اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر عطا کریں(آمین)۔ آپ سے بیعت ہوئے دو سال ہوگئے ہیں اور ان دو سالوں میں بہت کچھ بدل گیا ہے اگر تسبیح خانہ نہ ملتا تو میرا اگلا قدم موت تھا۔ اسم اعظم کے دم کی برکت سے بیس سال پرانا جادو ٹوٹا گیا میرے رشتے کی بندش تھی میر