محترم حکیم صاحب السلام علیکم! کے بعد عرض ہے کہ میں بہت سی مالی مشکلات میں مبتلا تھا‘ مجھے نوکری سے سازش کرکے نکلوا دیا گیاتھا۔ میں نے عبقری کے سلسلہ وار مضمون ’’جنات کا پیدائشی دوست‘‘ سے یَاقَہَّارُ والا عمل(صبح و شام گیارہ گیارہ تسبیح) کیا تو میرے مسائل آہستہ آہستہ حل ہونا شروع ہوگئے اور اب الحمدللہ میری ملازمت کی بحالی کے بھی روشن امکانات ہوگئے ہیں۔ (ا،س‘ لاہور)