Search

موتی مسجد میں نفل پڑھنے پر اجر
محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میں گھریلو پریشانیوں سے بہت زیادہ تنگ تھی‘ بچے کالج سے آکر کتابوں کو ہاتھ تک نہیں لگاتے تھے‘خاوند خرچے کیلئے الگ تنگ کرتے تھے۔ میں نے عبقری رسالہ میں موتی مسجدکے نوافل کے بارے میں پڑھا تو میں شاہی قلعے میں موجود موتی مسجد میں نوافل پڑھنے کیلئے گئی۔ اُسی رات میرے بیٹے نے کسی سبز کپڑوں والے آدمی کو میرے پاؤں دباتے ہوئے دیکھا اور پورا کمرہ خوشبو سے بھرگیا۔ موتی مسجد میں نوافل پڑھنے کی وجہ سے میرے کافی مسائل حل ہورہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ (ر۔ک‘ لاہور)