ایک حصار جو کہ کمالات عزیزی کے اندر لکھا ہوا پڑھا اس کا طریقہ یوں ہے لفظ اللہ 14 مرتبہ لاالہ الا للہ 41 مرتبہ الحی القیوم سے لیکر وھوالعلی العظیم(آیۃ لکرسی) 41 مرتبہ۔ 786 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ میں آسیب کا مریض تھا جب یہ حصار شروع کیا اور بھی دو چار حصار ہیں لیکن سب سے بہتر حصار مذکورہ بالا ہے جب یہ حصار کرکے سوتا ہوں جادو جن وغیرہ قریب نہیں آتے۔ میرے اوپر جادو کی بندش تھی لیکن اس حصار کی وجہ سے شیاطین کو جکڑئے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔(عمر فاروق‘لالہ موسیٰ)