ایک ٹوٹکہ عبقری قارئین کیلئے لکھ رہی ہوں‘ آیوڈیکس جو کہ چوٹ کیلئے استعمال ہوتی ہے‘ اگر کہیں دیمک لگ جائے‘ فرنیچر‘ دروازہ وغیرہ میں تو وہاں آئیوڈیکس بھردیں‘ میرا آزمایا ہوا ہے‘ میرے فرنیچر کو دیمک لگ گئی تھی‘ میں نے یہی طریقہ آزمایا‘ آج تک دوبارہ ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ (مسز معظم‘ فیصل آباد)