محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری شادی کو آٹھ ماہ ہوگئے ہیں پہلے تین ماہ تو حقوق زوجیت کے حقوق بہترین ادا کرتا رہا کوئی مشکل نہ تھی لیکن تین ماہ بعد مجھے مختلف بیماریوں نے گھیرلیا جس کی وجہ سے حقوق زوجیت بالکل بھی ادا نہیں کرپارہا تھا۔ بہت پریشان تھا‘ ساری ساری رات جاگ کر پریشانی میں گزارتا‘ سارا دن اسی وجہ سے پریشان رہتا۔ میں عبقری کامستقل قاری ہوں ‘میں نے رسالہ میں سے پڑھ کر عبقری دواخانہ کی نیو طاقتی، معجون مراد اور کرنٹ مالش کے متعلق پڑھا اور بذریعہ ڈاک منگوایا ایک ماہ کے استعمال سے ہی میں دوبارہ زوجیت کے حقوق ادا کرنے کے قابل ہوگیا ۔ماشاء اللہ ادویات کا بہت اچھا رزلٹ ہے۔ (پوشیدہ)