محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ کے متعلق میرے دوست نے مجھے بتایا‘ اس کے پڑھنے سے مجھے بہت فائدہ ہوا۔عبقری مجھے کیسے ملا اور کیسے میں مجھے سالہا سال پرانی بیماری سے نجات ملی ‘ پڑھیے:ہر دو ماہ بعد میرا منہ سے پک جاتا تھا کھانا کھانے میں انتہائی تنگی ہوتی تھی‘ میں کافی پریشان تھا کہ کہیں خون میں خرابی تو نہیں ؟ڈاکٹر سے مشورہ کیا اس نے دو چار گولیاں لکھ کر دی میں نے استعمال کیں ایک ہفتہ فرق رہا پر پھر دوبارہ منہ پکنا شروع ہوگیا۔ پھر میرے ایک دوست نے مجھے عبقری رسالہ کے بارے بتایا میں نے عبقری رسالہ خریدا اور اس میں موجود ادویات جوہر شفاء مدینہ، ٹھنڈی مراد، ستر شفائیں بذریعہ ڈاک منگوائی اور تین ماہ مسلسل استعمال کیا جس سے میرے منہ میں چھالے بننا اور منہ پکنا بند ہوگیا۔ اس کے علاوہ ’’اصلاح معدہ جگر پیکیج‘‘ چار مہینے استعمال کیا جس سے میرا معدہ بھی ٹھیک ہوگیا ہے۔(صفی اللہ گوپانگ، بھمبر)