Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!پانچ سالہ پہلے میرا رسولی کا آپریشن ہوا میری ٹیوب بند ہیں‘شادی کو تقریباً 12 سال ہوگئے ہیں بچے نہیں ہیں اور بہت علاج کروائے۔ اکثر بچہ دانی میں سوجن زیادہ ہوتی ہے۔ برائے مہربانی اگر آپ مجھے کوئی وظیفہ دیں یا دوائی بتا دیں۔ اس بار ماہواری ایک مہینہ چلی ہے۔ کچھ اینٹی بائیوٹک دوائیاں استعمال کیں تو بند ہوگئی۔ ہڈیوں میں گھٹنوں میں درد رہتا ہے۔ آپریشن کی وجہ سے پیٹ بہت بڑھ گیا ہے میری عمر 35سال ہے۔ (بختاور‘گوجرانوالہ)
مشورہ:آپ عبقری دواخانہ کی ’’پوشیدہ کورس‘‘کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں۔ اس کے ساتھ عبقری دواخانہ کی ’’جوہرشفاء مدینہ‘‘ اور ’’سترشفائیں‘‘ لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کریں۔ چند ہفتے ضرور استعمال کریں۔