Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری دوست نے مجھے بتایا کہ تہجد کے وقت گیارہ تسبیح یَارَزَّاقُ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھنے سے رزق میں برکت ہوجاتی ہے۔ اس نے مزید بتایا کہ یہ اس کا آزمودہ عمل ہے۔ اس عمل کی برکت سے کبھی دولت کی کمی نہ ہوئی۔ (ف۔ر، لاہور)