Search

۔1۔موت سے زیادہ خوفناک شے موت کا ڈر ہے۔ 2۔ زندگی کا ایک نام ہے موت۔ 3۔ زندگی کا آخری مرحلہ موت ہے۔ 4۔ موت نہ ہو تو شاید زندگی ایک طویل المیہ بن جائے۔ 5۔ اگر ہم زندگی کو دینے والے کا عمل مان لیں تو اس کے ختم ہونے کا اندیشہ نہ رہے گا۔ 6۔زندگی دینے والا ہی زندگی لینے والا ہے۔7۔ موت فانی زندگی کو دائمی حیات میں بدل دیتی ہے۔ 8۔ موت کیلئے تیار رہو۔ موت کا خوف نہ کرو۔(میاں محمد وارث،راولپنڈی)۔