Search

میتھی کا سفوف چار ماشہ‘ کلونجی کا سفوف چار ماشہ‘ شہد خالص آدھا کپ تمام اجزاء کو مکس کرکے روزانہ آدھا یا ایک کپ دودھ کیساتھ پی لیں۔اس کے علاوہ میاں بیوی کھجور پر 7 مرتبہ 21 دن درود تاج دم کرکے کھائیں۔(خدیجہ عامر‘ گوجرانوالہ)۔