محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں ایک قیمتی نسخہ قارئین تک پہنچارہا ہوں۔ ھوالشافی:صبح خالی پیٹ پانچ یا چھ دانے کلونجی کھانے سے شوگر ختم ہوجاتی ہے حتیٰ کہ انسولین اور گولیاں کھانے سے نجات مل جاتی ہے۔مستقل مزاجی سے نسخہ استعمال کریں۔(محمد اقبال‘ کلور کوٹ)۔