Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! حسب منشاء شادی کیلئے یَامُغْنِیُ کو گیارہ سو مرتبہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 90 دن تک پڑھیں۔ انشاء اللہ مرضی کے مطابق شادی ہوگی‘ ایام والے دن چھوڑدیں ‘ پھر گنتی شامل کرلیں۔یہ عمل الحمدللہ کافی لوگوں کا آزمودہ ہےجس نے بھی یقین سے کیا انشاء اللہ اس کی مراد ضرور پوری ہوئی۔

(انیس ‘ لاہور)