محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری پچھلے پانچ سال سے مسلسل پڑھ رہا ہوں‘ اس رسالہ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے‘اس میں سے مجھے ہر طرح کی رہنمائی باآسانی مل جاتی ہے۔کچھ عرصہ قبل میری بیٹی گم ہوگئی تھی‘ جس کی وجہ سے میں بہت پریشان تھا‘ میں نے دفتر ماہنامہ عبقری میں فون کیا اور انہیں اپنی پریشانی بتائی تو انہوں نے مجھے یَاجَامِعُ یَامُعِیْدُکھلا پڑھنے کا کہا اور ساتھ بتایا کہ چند گھنٹوں یا چند دنوں میں بچی مل جائے گی۔ ہم سب گھر والوں نےفوراً ورد شروع کردیا‘ محض چند گھنٹے بعد ہی بچی دستیاب ہوگئی تو ہماری جان میں جان آئی۔اس واقعہ کے بعد میں عبقری کے اور بھی زیادہ قریب ہوگیا ہوں۔(محمد شوکت)۔