محترم حکیم صاحب السلام علیکم! ناچیز ایک آزمودہ اور مجرب عمل اولاد نرینہ کیلئے ارسال کررہا ہے جس نے بھی کیا وہ مایوس نہیں ہوا۔ عمل: دوران حمل تیسرے ماہ کے شروع میں فجر یا عشاء کی نماز کے بعد ایک مقررہ وقت میں شوہر نے اپنی بیوی کی ناف پر انگلی سے حلقہ بناتے ہوئے گیارہ مرتبہ کوئی درود شریف اور ستر مرتبہ یَامَتِیْنُ سات روز تک پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ اولاد نرینہ ہی پیدا ہوگی۔ (ظفراقبال جاوید‘ سرگودھا)۔