Search

چالیس عدد لونگیں لیکر ہر ایک پر سات بارسورۂ نور کی آیت نمبر چالیس پڑھے اور جس دن عورت حیض سے پاک ہو اس دن غسل کرے اور اس دن سے ایک لونگ روزمرہ سوتے وقت کھانا شروع کرے اور اس پرپانی نہ پیے اور اس درمیان میں شوہر کیساتھ ضرور تخلیہ کرلے‘ انشاء اللہ اولاد ملے گی۔یہ دونوں عمل میں نے ایک بہت ہی کامل اور اکمل بزرگ کی کتاب سے چنے ہیں۔

(محمد عثمان چغتائی)