Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں ‘ عمل میں اور اس رسالہ عبقری میں اپنی خاص برکت و رحمتیں عطا فرمائے آمین! میں رسالہ عبقری کو ماہ اگست سے پڑھ رہا ہوں اور الحمدللہ اس سے روحانی حوالے سے بہت کچھ استفادہ کیا ہے اور اب اس ماہ ستمبر کے رسالہ میں دیمک کے حوالہ سے لکھنے کیلئے استدعا کی گئی تو محترم میرے پاس ایک نقش ہے جو کہ میرے اور میرے بزرگوں کا کئی بار آزمایا ہوا ہے جس کو میں اب قارئین کی نذر کرتا ہوں:۔

نقش یہ ہے: برائے دفع دیمک‘ مکان یا دوکان جہاں بھی ہو

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

چھت پر لٹکا دیں۔ نوٹ: یہ لفظ عبرانی یا سہرانی زبان میں ہے اس سے مراد دراصل یااللہ ہی ہے یہ لفظ شرکیہ نہیں ہے۔

 

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

یا کیکچ

<!--[if gte mso 9]>