Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میں ماہنامہ عبقری کا پچھلے چار سال سے مسلسل قاری ہوں۔ ماشاء اللہ بہت زبردست رسالہ ہے۔ محترم حکیم صاحب! میں دن بدن موٹا ہوتا جارہا تھا جس کی وجہ سے میں بہت پریشان تھا‘کھانے پر باوجود کوشش کے کنٹرول نہیں ہورہا تھا۔ میں نے عبقری رسالہ میں روحانی پھکی کے بارے میں پڑھا اور منگوا کر استعمال شروع کردیا۔ الحمدللہ! ابھی دو ماہ ہی مسلسل استعمال کی تو موٹاپے میں کافی فرق پڑگیا ہے‘ ابھی استعمال جاری ہے۔(محمداکرم‘ لاہور)۔