Search

ھوالشافی: جوہرنوشادر ‘ طباشیر‘ الائچی چھوٹی‘ جوکھار‘ کشتہ فولاد تمام بیس گرام‘ مصری پچاس گرام۔ کوٹ چھان کر سفوف بنالیں۔ ایک گرام صبح‘ دوپہر شام بعداز غذا استعمال کریں۔یرقان کیلئے میرا نہیں سینکڑوں کا آزمودہ ہے۔ آپ بھی استعمال کریں اور دعائیں دیں۔

(نصیر‘ کراچی)