Search

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! پچھلے چند سالوں سے میں کاروبار کے سلسلے میں بہت پریشان تھا‘ میرا کاروبار دن بدن تنزلی کا شکار تھا‘ عبقری رسالہ میں پچھلے تقریباً دو سال سے مسلسل پڑھ رہا ہوں‘تقریباً ایک سال پہلے اس میں سے دیکھ کر میں نے روحانی محفل کرنا شروع کی۔ الحمدللہ! ہر ماہ باقاعدگی سے روحانی محفل کرتا ہوں‘ اب میرا کاروبار دن بدن ترقی کررہا ہے‘ رزق    میں بھی برکت ہے اور گھر میں بھی بے سکونی کی جگہ سکون نے لے لی ہے۔ (محمد مجید‘ کراچی)۔