محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آنکھوں کی جلن‘ خارش اور الرجی کیلئے لہسن کی ایک تُری چھیل کر سرمہ والی سلائی اس کے اندر ڈالیں کہ لہسن کا پانی سلائی کو لگ جائے‘پھر یہی سلائی آنکھ میں پھیرلیں‘ دس منٹ کے اندر آنکھیں صاف شفاف ہوجائیں گی‘ بس اتنی احتیاط کریں کہ لہسن کا پانی لگے لہسن کا ذرا سلائی کے ساتھ نہ لگے۔ آزمودہ ہے‘ جب بھی جس نےبھی یہ ٹوٹکہ استعمال کیا شفاء پائی۔
(مسز عبدالخالق‘ گجرات)