Search

محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے آٹھ سال سے فالج کا مرض لاحق تھا بہت جگہ سے علاج کرایا لیکن افاقہ نہ ہوا۔ پھر میرا عبقری رسالہ سے تعارف اس میں درج دوائی ’’زرغوانی نقرائی‘‘ منگوائی اور استعمال کی جس سے مجھے بہت فائدہ ہوا۔ اسکے علاوہ کراماتی تیل مالش کے طور پر استعمال کیا ماشاء اللہ فائدہ مند ہے۔میں نے اپنے ایک دوست کو قوتی گولیاں اور کرنٹ مالش استعمال کرائی ماشاء اللہ ان کی شادی بھی ہوگئی ہے اور وہ اپنی ازدواجی زندگی میں خوش ہیں۔ میرے ایک دوست قاری محمد اشرف ان کو ستر شفائیں اور کراماتی تیل بطور ہدیہ بھیجا ماشاء اللہ ان کو بھی فائدہ پہنچا۔ (محمد ذیشان،لیہ)