Search

میں نے دیکھا کہ جیسے ہوائی جہاز سے نیچے ایک سیڑھی لٹک رہی ہے اور ایک آدمی جہاز میں کیل ٹھونک رہا ہے،اور سیڑھی پر چڑھا آدمی نیچے ایک گائوں کے گھر میںگر کر ہلاک ہو جاتا ہے۔ قریب ایک مرد اور عورت اچانک نمودار ہوتے ہیں کہ بندا مرا ہے کہ نہیں، پھر آنکھ کھل جاتی ہے۔(سویرا،لاہور)
تعبیر: اس بات کا اشارہ ہے کہ کسی بڑی پریشانی سے آپ کو غیبی طور پر نجات مل جائے تاہم آپ حسب توفیق کچھ صدقہ دیں اور ہر نماز کے بعد یاحفیظ 19 بار پڑھ کر حفاظت کی دعا کرلیا کریں۔ واللہ اعلم۔