محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے یورک ایسڈ کی شکایت تھی جس کی وجہ سے پائوں کے درمیان کا حصہ اور ایڑھی پر سوجن آ جاتی اور چلنا پھرنامشکل ہو جاتا تھا‘ پٹھے بھی بہت کمزور ہوگئے تھے‘ کھانا کھانے کے بعد حلق میں لیس دار مادہ اکٹھا ہو جاتا جس سے بولنے اور سانس لینے میں بھی تکلیف ہوتی ۔ میں نے عبقری دواخانہ سے ’’اکسیر البدن‘‘ دوائی منگوا کر استعمال کی اب میں بالکل ٹھیک ہوں۔ (عائشہ، قائم پور)