Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے آدھے جسم میں بہت درد تھا‘ عبقری دواخانہ میں فون کیا‘ وہاں اسسٹنٹ صاحب سے بات ہوئی‘ انہیں اپنی صحت کے متعلق بتایا تو انہوں نے مجھے عبقری دواخانہ کی ’’سترشفائیں‘‘ ’’ہاضم خاص‘‘ اور ’’کراماتی تیل‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں نے لکھی گئی ترکیب کے مطابق ادویات استعمال کیں۔ الحمدللہ کراماتی تیل کی مالش اور درج بالا ادویات کھانے کی وجہ سے اب میں بالکل ٹھیک ہوں۔(کرن، لاہور)