Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری رسالہ کیلئے کچھ مفیدٹوٹکے لکھ رہی ہوں‘ یقیناً قارئین عبقری بھرپور استفادہ حاصل کریں گے۔
پاؤں کی ناگوار بدبو ختم:(۱)میٹھا سوڈا جرابیں پہننے سے پہلے پائوں پر مل کر جرابیں پہنیں ایک مرتبہ استعمال سے ہی پائوں کی بدبو ختم ہو جاتی ہے۔