Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری شادی کو اڑھائی سال ہوگئے ہیں۔ پہلا سال تو بہتر ین گزرا لیکن پچھلے ڈیڑھ سال سے میں دن بدن کمزور ہوتا چلا گیا۔ حتیٰ کہ ازدواجی حقوق ادا کرنے سے جی چرانے لگا‘ کاروبار کے سلسلے میں دوسرے شہروں میں کئی کئی ہفتے گزار دیتا حالانکہ کام ایک دو دن کا ہوتا تھا۔میں اپنے حقوق سے بھاگ رہا تھا‘ دل ہی دل میں سوچتا کہ کب تک خود سے بھاگتا رہوں گا‘مختلف جگہوں سے علاج کروائے‘ ہزاروں گنوائے مگر کوئی فائدہ ہاتھ نہ آتا‘ دوا کھالیتا تو فرق محسوس ہوتا دوا کا اثر ختم ہوتا تو ساتھ ہی دوبار وہی حال۔دیسی‘ انگریزی ادویات کھا کھا کر معدہ کی حالت بھی بہت بُری ہوگئی‘ایک دن میرے واٹس ایپ پر عبقری کی ایک پوسٹ شیئر ہوئی‘ کسی نے میرا نمبر عبقری واٹس ایپ گروپ میں ڈلوا دیا‘ مجھے روزانہ اعمال ‘ٹوٹکےاور شیخ الوظائف کے ویڈیو کلپس ملنا شروع ہوگئے‘میری زندگی میں دین آنا شروع ہوا‘ میں نے نماز پڑھنا شروع کردی اور بتائے گئے اعمال کرنا شروع کردئیے‘ عبقری ویب سائٹ اور فیس بک پیج لائک کیے‘ وہاں سے عبقری دواخانہ کا معلوم ہوا کہ شیخ الوظائف حکمت بھی کرتے ہیں‘ بڑی خوشی ہوئی‘ اسی دن وہاں فون کیا‘ اپنی حالت اسسٹنٹ صاحب کو بتائی ‘ انہوں نے مجھے عبقری دواخانہ کی ’’قوتی گولیاں‘‘ ’’معجون مراد‘‘ اور ’’جوہرشفاء مدینہ‘‘ لکھی گئی ترکیب سے استعمال کرنے کا مشورہ دیا‘ یقین کیجئے صرف تین تین ڈبیاں بھی مکمل استعمال نہ کی تھیں کہ میں پھر سے اپنے حقوق ادا کرنے کے مکمل قابل ہوگیا ۔ الحمدللہ! اب انتہائی خوش اور مطمئن ہوں‘ عبقری رسالہ خود بھی پڑھتا ہوں‘ اپنی اہلیہ کو بھی پڑھوا تا ہوں اور درس سنتا بھی ہوں اور گھر میں بھی لگا کر رکھتا ہوں‘ گھر میں سکون آگیا ہے۔ لڑائی جھگڑے ختم ہوگئے ہیں۔ (ک۔ بھمبرآزادکشمیر)