Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری طبیعت چند دن سے خراب تھی میں ڈاکٹر کے پاس گئی تو اس نے مجھے شوگر ٹیسٹ کا مشورہ دیا میں نے ٹیسٹ کروایا تو پتہ چلا کہ میں شوگر میں مبتلا ہوگئی ہوں۔ میں نے حٰـمٓ لَایُنْصَرُوْنَ کا وظیفہ شروع کردیا تقریباً 20 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ کروایا تو شوگر نارمل ہوگئی۔(حافظہ مریم قاسم خان، نوشہرہ)