Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ مخلوق خدا کی بے شمار خدمت کررہے ہیں‘ اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو اور اللہ تعالیٰ آپ سے یہ عظیم کام ہمیشہ لیتا رہے اور آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین! میرے پاس عبقری کیلئے چند ٹوٹکے ہیں‘ ضرور چھاپیے‘ قارئین ضرور آزمائیے! مفید ہیں۔