محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہمارے گھر میں مہمانوں کا آنا جانا بہت ہے میں سورئہ کوثر پڑھ کر کھانے پر پھونک دیتی ہوں‘ برکت زیادہ ہوتی ہے۔اس کے علاوہ کسی بھی کھانے کے کم ہونے کا خطرہ ہوتو سورئہ کوثر پڑھ پڑھ کر پھونکتے رہیں‘ ان شاء اللہ برکت ہوگی۔(ن، حافظ آباد)