Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ ہم سب گھروالے پڑھتے ہیں‘ الحمدللہ! بہت فیض ملتا ہے۔ روحانی و جسمانی ٹوٹکے اور اعمال نے زندگی بدل دی ہے‘ ایک ٹوٹکہ قارئین عبقری کی نذر‘جب ٹریفک بلاک ہو راستہ نہ ملتا ہو تو گاڑی میں بیٹھے ربی سلم سلم سلم پڑھتے جائیں انشاء اللہ فوری راستہ کھل جائے گا۔(محمد اکبر،جام پور)