پانچ کلو دودھ میں ایک کلو چھوہارے رات کو بھگو کر رکھ دیں اور صبح اسی دودھ میں پکائیں جب تک دودھ گاڑھا نہ ہوجائے اسے پکاتے رہیں‘ پھر چھوہاروں کو دودھ سے نکال کر کوٹ لیں اور دیسی گھی میں بھون لیںصبح و شام دودھ کے ساتھ کھانے کا چمچ کھائیں‘ یہ کمردرد اور طاقت کیلئے لاجواب ہے‘ چینی حسب ذائقہ ڈال لیں‘ بہت فائدہ ہوگا۔