جب بچوں کو موشن لگ جائیں تو انہیں چائے والی پتی‘ سونف اور دارچینی دودھ میں تھوڑی سی ڈال کر تھوڑا سا ابال کر چائے بنائیں اور بچے کو وقفہ وقفہ سے یہی چائے چمچ سے دیں‘ اس دوران بچے کو مزید دودھ ہرگز نہ دیں۔ مزید کھچڑی بنا کر استعمال کروائیں۔ گھر کا آزمودہ ہے۔